ضمۂ خفیفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اردو میں پیش کی وہ حرکت جو وای مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مہر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اردو میں پیش کی وہ حرکت جو وای مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مہر۔